یہ سرور میں بھیگتی رات
پیار کی ہے کہتی بات
بیت نہ جایے یونہی کہیں
عشق میں جیسے ہو جاتی مات
زلف جو تری بکھر سی جاتی ہے
تو بات ہم سے کدھر کی جاتی ہے
حسن تجھ پر ختم ہے اے جان جاناں
تو نظر آئے تو سانس پھر ہی آتی ہے
ٹيگز:husan, love poems, poems of kashif laia babs, romance, romantic urdu poetry, urdu poems, حجاب حسن یار کے نام