محفوظ کریں | Urdu Works RSS feed for this section

محبت

27 اکتوبر

https://www.facebook.com/share/p/75Ab6fJ57UMpKmSq/?sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

عشق خرابہ

8 جون

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02Nys6hNWYwb4TBecmZweUHZ2nysVf8vkJRNLKfnmGTWF4cuLDFChXyi6SgTRNi5s2l&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

بہانہ لگتا ہے

15 مارچ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02Kb8S6nx55TK2EMUMGB6J12f8Fvz4v1GTmuyw7146PdDLxeCNxWDCEiC1ahrPWay7l&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

ہو جانے دے

11 مارچ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid05AFXQ2ks4D2JmrfcuUao2KxL9LTmkZs7paBrCW1CGdKY3zK435oWzSHs9SJD7iELl&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=6aamW6

دل

1 مارچ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0PMYRLnwuwAJKi3HiiMNsaYNfFBKG4u6RZbKB5oX3dM9g8EuPYshHjdfPnawAPgyYl&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

عشق سے بچ نکلا کاشف

1 مارچ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02rLQv5beP7NGfSNXD9QEgHgeaqQHkLKLXPMh3XUJdnxZSFFGiGuUKRRaLTcMaHytql&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

عشق تمام ہوا

27 فروری

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02T8HfKos2WKgGPBdZ1LKpqDHQ78DoVeJWWMTPZTjzVCj36wqheWnPC2d3D1rmgGSml&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

عشقیہ

25 فروری

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid05MbqNYsrHr6akUoa7wvJwFbPQFKjMzUpGiZo7hXaNcdhjozmpUGVpSNCtoYDEfZzl&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

عشق ماضی

24 فروری

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0n3jrrhY1mNQz9G5dQjePoBaNVNwm297QsEkfVbH7L7k2kmZ4FYi2PGRkL5B5xUhRl&id=100063911417142&sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

اے آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن ! تم جہنم میں جاؤ!AJk PSC Go to Hell

11 فروری

اے آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن ! تم جہنم میں جاؤ!Ajk Psc, AJK PSC, Ajk psc

مصیبت پوچھ کر نہیں آتی ،نہ موت آتی ہے مگر اس ajkpsc کمیشن کی مصیبت موت بن کر ہم لاچار امیدواروں پر کسی ڈکٹیٹر کی طرح مسلط کر دی ہے – چیرمین فوج کا بندا ہے، سوچا کوئی میرٹ کا تقدس رکھے گا،اس امانت کو پامال نہ ہونے ،گا ، مگر موصوف تو دوسروں کے بھی کان کاٹ گیے – اتنی بے ایمانی کی کے توبہ ہی بھلی- نمایاں چیددہ چیدہ کارنامے اس کالے کمیشن کے بے ضمیر زندہ لاشوں کے ملاحظہ کیجیے –

١- فیل امیدواروں کو کال لیٹرز جاری کیے (ابّے کا راج ہے کیا؟- ملکی اداروں کو طوائفوں کی طرح نچوا کر رکھ دیا فوجی اور اس کے فارغ کارندوں نے )

٢- ،من پسند سفارشی چوہوں کو پیسے لے کر سلیکٹ کر لیا ، تحریری امتحان کی ترتیب پر سلیکشن کا انوکھا کارنامہ انجام دیا ، تو انٹرویو کی بانسری بجانے کی ضرورت ہی کیا تھی؟ CSS ملک کے باقی صوبوں میں انٹرویو کے علیحدہ مارکس ہوتے ہیں،تحریری امتحان کی ترتیب کو جاہلوں کی طرح راٹتے کی عادت نہیں ہوتی مگر یہ جاہلوں کا گندا ٹولہ تو سفارشوں اور رشوت خوروں کو سرکاری جاب پر لانے کی ناپاک سازش کے سوا کچھ نہیں –

٣- رول نمبر سلپ پر لکھا، کے سب پیپرز ، نو پیپرز ، علیحدہ علیحدہ پاس کرنا ضروری ہے – مگر جب اپنے بغل بچے سب ناکام پاۓ تو اس CSS اور دیگر ملکی سروس کمیشنز کے طریقہ کار کو طلاق دے ماری اور حلالہ یوں کیا کہ ایک آدھ میں فیل ہو بھی گیے یو کوئی بات نہیں، انگریزی کے دونوں پیپرز کے نمبرز ملا کر پاس ہو جاؤ ، یعنی لکھ دی لعنت میرٹ تے !!!! اس پر بھی جب کچھ حرام کے پلے پاس نہ ہوۓ تو آبدیدہ ہو کر ری مارکنگ کر ڈالی ، خود ہی بچوں کا پزل سمجھ کر اپنے چہیتے لوگوں کے نمبر بڑھا دیے – یہ اتنی بڑی حرام زدگی تھی کے سپریم کورٹ کو بھی پیپر دوبارہ لینے کا حکم دینا پڑا -مگر اس گنہگار نے اپنی آنکھوں زندگی کی سب سے بڑی نقل ہوتے دیکھی –

٤- ابھی دل کی بھڑاس نہ نکلی کے سیکشن آفیسرز کی لسٹ جاری کی ، سب نے مبارکباد وصول کر لی کہ لسٹ میں دو لوگوں کو نکال کر اپنے پٹھو گھسیڑ دیے- یہ پاکستان کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ نہیں تو اور کیا ہے ؟ یعنی پورا کمیشن اسقدر اندھا اور نالائق ہے کہ ایک لسٹ جو کامیاب امیدواروں کی ہے، پورا دن لگی رہتی ہے ، ویب سائٹ پر بھی رہتی ہے ، پھر بابا جی کا ڈھیلو چلتا ہے اور قابل باہر، سفارشی اندر ….ڈوب کر مر جاؤ کمیشن والو، اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہے باقی؟

جعفر از بنگال، صادق از دکّن
ننگ دین، ننگ ملّت ، ننگ وطن

(علامہ اقبال )

تحریر : کاشف علی عبّاس   Kashif Ali Abbas